کورونا وائرس کے پیش نظر نافذ لاک ڈاؤن کے چوتھے مرحلے کے اختتام پر مرکزی حکومت کی جانب سے نئی گائیڈ لائنز جاری کی گئی ہے۔
نئی گائیڈ لائنز کے مطابق ملک کی تمام سرگرمیوں کو آئندہ ایک ماہ کے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تا ہم کنٹینمنٹ زون میں لاک ڈاون جاری رہے گا۔
نئی گائیڈ لائنز کے مطابق تمام مذہبی مقامات، ہوٹلز، ریستوراں، شاپنگ مالز کو آٹھ جون سے جبکہ تعلیمی اداروں کو ریاستی حکومت سے مشورے کے بعد ماہ جولائی میں کھولا جائے گا۔
وہیں بین الاقوامی فضائی پروازیں، میٹرو خدمات، جم، سینیما ہالز، سوئیمنگ پولز اور سیاحتی مقامات کو حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے کھولنے کا فیصلہ کیا جائےگا۔
( ای ٹی وی بھارت)







The put up لاک ڈاؤن کے اگلے مرحلے کے لیے نئی گائیڈ لائن جاری appeared first on Kupwara Times.
More Stories
Bureaucracy fails good governance in J&K: Altaf Bukhari
NC leader Choudhary Ramzan refutes reports of fielding proxy candidates in DDC elections
MeT predicts Precipitation of low intensity from Jan 22