May 2, 2022

GSA NEWS NETWORK

A Complete News Network By Growth Sports Academy

پاکستان: طیارہ حادثہ میں مہلوکین کی تعداد 92 ہو گئی

یہ افسوسناک واقعہ کل سہ پہر three بجے کے لگ بھگ ماڈل کالونی کے علاقے جناح گارڈن میں پیش آیا، جہاں طیارہ رہائشی مکانات پر جاگرا تھا۔

لاہور سے کراچی پہنچ کر ہوائی اڈے کے قریب پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے کل تباہ ہونے والے مسافر بردار طیارہ اے 320 ایئربس کے ملبہ سے 92 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

علی الصبح تک وزارت صحت سندھ کی میڈیا کو آرڈینیٹر میران یوسف نے بتایا کہ حادثہ میں اب تک 92 افراد کی موت کی تصدیق کی گئی ہے تاہم یہ واضح نہیں کہ یہ تمام ہلاک شدگان پرواز میں موجود تھے یا جس رہائشی مقام پر حادثہ پیش آیا وہاں کے لوگ بھی اس میں شامل ہیں۔

تقریباً 25 سے 30 زخمی افراد جو علاقہ کے مکین ہیں انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ افسوسناک واقعہ کل سہ پہر three بجے کے لگ بھگ ماڈل کالونی کے علاقے جناح گارڈن میں پیش آیا، جہاں طیارہ رہائشی مکانات پر جاگرا تھا۔

The submit پاکستان: طیارہ حادثہ میں مہلوکین کی تعداد 92 ہو گئی appeared first on Kupwara Times.

Source by [author_name]